شادی شدہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

جمعرات 28 اکتوبر 2021 11:55

شادی شدہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) تھانہ ساندل بار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محمد قاسم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ چک نمبر 61 ج ب کے قریب سے اس کی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

(جاری ہے)

جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کار روائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں