جڑانوالہ‘ڈی ایس پی جمشید اقبال چشتی کی ہدایت پر مارٹ میں ہونے والی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا

منگل 30 نومبر 2021 14:23

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) جڑانوالہ۔۔ڈی ایس پی جمشید اقبال چشتی کی ہدایت پر مارٹ میں ہونے والی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق خاتون نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چک نمبر 128 گ ب میں واقع رحمت مارٹ کے تالے توڑ کر چوری کی تھی۔جڑانوالہ۔۔ایس ایچ او تھانہ سٹی قیصر مختار گجر نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں