ماموں کانجن،ڈائریکٹ بجلی کی تاریں لگا بجلی چوری کر نے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

منگل 30 نومبر 2021 14:23

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) تفصیلات کے مطابق واپڈا ٹاسک فورس ٹیم نے بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نواحی گاؤں 499گ ب میں رب نواز ولد خان اور عبدالقیوم ولد یوسف سکنہ 508گ ب کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ایس،ڈی،او ماموں کانجن جاوید احمد کی مدعیت میں دونوں افراد پر بجلی چوری ایکٹ بجرم 462jکے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں