تھانہ صدر فیصل آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلہ

جوابی فائرنگ کے نتیجہ میں ملزم شدید زخمی ہو کر ہلاک جاوید 26 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ

جمعرات 27 جنوری 2022 14:42

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) تھانہ صدر فیصل آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلہ جاوید نامی ریکارڈ یافتہ ملزم کی گرفتاری کے لیے تھانہ صدر پولیس کا ریڈ ملزم کی پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ ، فرار ہونے کی کوشش ایس ایچ او صدر کا پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ملزم کا تعاقب ملزم فائرنگ کرتے ہوئے 237رب کے قبرستان میں چھپ گیا پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجہ میں ملزم شدید زخمی ہو کر ہلاک جاوید 26 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھاعوام کے جان و مال کا تحفظ فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہی-

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں