خطرہ ہی خطرہ، پنجاب بھر کیلئے ہنگامی فیصلہ

پیر 16 اپریل 2018 19:02

خطرہ ہی خطرہ، پنجاب بھر کیلئے ہنگامی فیصلہ
فیصل آباد۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں جلسے جلوس ‘ ریلیاں اور عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے ، اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں مظاہرے کرنے اور دھرنا دینے پر بھی پابندی ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں