فیصل آباد میں پی ٹی آئی کی مقبولیت میں اضا فہ

منگل 17 جولائی 2018 19:03

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کی مقبولیت میں اضا فہ
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) پی ٹی آئی کی مقبولیت میں اضا فہ تفصیل کے مطا بق پی ٹی آئی کی مقبولیت میں آئے روز اضا فہ مختلف علاقوں سے درجنوں لیگی چیئر مین نا ئب چیئر مین اور کو نسلر اپنے ووٹرز کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہو نے لگے جنونیوںکی کارنرز میٹنگز میں بھی اضا فہ جبکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی کارنرمیٹنگز قدر ے کم فیصل آباد کے چند حلقوں میں سیا سی پارٹیوں کی پوزیشنز واضع ہو نا شروع ہو گئیں متعدد پر سیا سی پارٹیوں میں کا نٹے کا مقا بلہ ہو گا فیصل آباد جس کو ن لیگ کا گڑھ سمجھا جا تا تھا اس میں شگاف پڑتا واضع نظر آنے لگا پیپلز پارٹی کا نام و نشان ہمیشہ کے لیے ختم ہو تا دکھائی دینے لگا اس کے سا تھ سا تھ آزاد امیدواروں کی اہمیت بھی بڑ ھنے لگی 23جو لا ئی کو سیا سی پارٹیوں کی اصل پو زیشن منظر عام پر آ جا ئے گی ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں