تحریک لبیک کاسا بق وزیر قانون پنجاب وفاقی وزیر مملکت سا ئرہ افضل تارڑکی دینی معلومات کی غلط بیا نی کے خلا ف احتجاج

ریلی نکالی ن لیگ کے خلاف نعرہ بازی عوام سے ووٹ نہ دینے کی اپیل

منگل 17 جولائی 2018 20:31

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) تحریک لبیک نے سا بق وزیر قانون پنجاب وفاقی وزیر مملکت سا ئرہ افضل تارڑکی دینی معلومات کی غلط بیا نی کے خلا ف احتجاج ریلی ن لیگ کے خلاف نعرہ بازی عوام سے ووٹ نہ دینے کی اپیل تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز تحریک لبیک کے سینکڑوں کارکنوں نے ضلع کو نسل چوک میں احتجاج کیا اور پریس کلب تک احتجا جی ریلی نکا لی پریس کلب کے سا منے مقررین نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ سا بق وفاقی وزیر مملکت سا ئرہ افضل تاڑر اللہ سے معا فی ما نگیں

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں