خیبر سے کر اچی تک قو م نے پاکستا ن تحریک انصاف کی کامیابی کا عزم کر لیا ہے ، چو ہد ر ی عامر سلطا ن چیمہ

بدھ 18 جولائی 2018 13:00

خیبر سے کر اچی تک قو م نے پاکستا ن تحریک انصاف کی کامیابی کا عزم کر لیا ہے ، چو ہد ر ی عامر سلطا ن چیمہ
سلانوالی۔18جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) پاکستا ن تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ ا ین ا ے 91چو ہد ر ی عامر سلطا ن چیمہ امیدوار حلقہ پی پی 79چوہد ر ی فرخ جا و ید گھمن نے کہا ہے کہ خیبر سے کر اچی تک قو م نے پاکستا ن تحریک انصاف کی کامیابی کا عزم کر لیا ہے اور عمران خا ن کو ہی وز یر اعظم پاکستا ن بنا ئیں گے۔

(جاری ہے)

ان خیا لات کا اظہارانہوںنے سلانوالی کے علاوہ حلقہ کے مختلف چکوک میں کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا مذ کور ہ کا ر نر میٹنگ میں جٹ برا در ی ملک بر اد ر ی گو را یہ گھمن اور ارائیں برادر ی کی اہم شخصیا ت نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حما ئت کا اعلان کیا انہوںنے کہا کہ 25جو لا ئی کو پور ی قو م بلے پر مہر لگا کر ترقی وخوشحالی کے نئے سفر کا آغاز کر ے گی نئے خوشحالی اور ترقیاتی یافتہ پاکستان کا خوا ب ہر صور ت شرمند ہ تعبیر ہو گا ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں