برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

جمعہ 20 جولائی 2018 23:37

فیصل آباد۔20جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) فیسکو کی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث22جولائی کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے میما کاٹن، بلال ٹیکسٹائل، بلال فائبر، رانا ٹیکسٹائل، رفیع کاٹن، کوہستان،اورانجم ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر23جولائی کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سہیل آباد، این آئی سی ، شادی پورہ اور محمد علی سٹریٹ فیڈر132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالہ، فاریسٹ پارک، صابوآنہ، جڑانوالہ روڈ، آرزو مل، ایچ ایس ایم ٹو، فخر آباد، ایم کے سنز، چاولہ، واپڈا سٹی، بسم اللہ /میگنا،اور زیڈ اے کارپوریشن فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ضیاء ٹائون فیڈر صبح چھ سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی گوجرہ گرڈاسٹیشن کے شالیمار اور حسن لیمٹڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نڑوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے الیاس ، لنگرانہ،خردپور، شہباز پور، امیں پور، سندھو، ماشاء اللہ اور پروکیانوالہ فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے احمد نگر اور فلکو ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے لیاقت آباد، بکر منڈی ، لکڑی منڈی، علی ہائوسنگ، شیخ کالونی، افغان آباد اور نیاب ون فیڈرسے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں