برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے باعث 22 اور 24 جولائی کو بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

ہفتہ 21 جولائی 2018 22:36

فیصل آباد۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) فیسکو کی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت، توسیع اور تبدیلی کے باعث 22 جولائی کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی کھر ڑیانوالا گرڈاسٹیشن کے چوہدری والا فیڈر 24جولائی کوصبح چھ سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی گوجرہ گرڈاسٹیشن کے شالیمار اور حسن لمیٹڈ فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی نڑوالہ روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،رضاآباد، سبحان آباد، کشمیر روڈ اور جی ایم آباد فیڈر صبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان، پیسی، سوساں روڈ، رسول پارک اور سعید کالونی فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو، نیو مدینہ ٹائون، موبی لنک، کوہ نور سٹی اور بیسٹ ایکسپورٹ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چناب نگرگرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر ، پٹھان کوٹ، نیو ریاض آباد، نیو فیکٹری ایریا اور نیو احمد نگرفیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132او ٹی پی گرڈسٹیشن کے فتح آباد فیڈر 66 کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ فیڈر سے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں