فیصل آباد: سیاسی رنجش پر مخالفین کی فائرنگ ، نوجوان لہولہان ‘تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

بدھ 26 ستمبر 2018 18:16

فیصل آباد: سیاسی رنجش پر مخالفین کی فائرنگ ، نوجوان لہولہان ‘تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2018ء) سیاسی رنجش پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان لہولہان ‘تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ‘تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ 73ج ب کا رہائشی پی ٹی آئی کا کا رکن بائیس سالہ عاقب ولد نصیر کی الیکشن کے دوران مخالفین عباس ‘حارث وغیرہ کیساتھ پہلے بھی جھگڑا ہوا تھا گزشتہ روز سابقہ سیاسی رنجش کی بناء پر ملزمان نے نوجوان کی ٹانگ میں گولیاں مار دیں جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرایا ‘جہاں ڈاکٹر اسکے علا ج میں مصروف ہیں ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں