چند روز میں آ پر یشن کر کے تجا و زا ت کا خاتمہ یقینی بنائیں گے،اسسٹنٹ کمشنر

بدھ 17 اکتوبر 2018 16:36

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) اسسٹنٹ کمشنر سلانوا لی ملک نا صر و لا ئت لنگڑ یا ل نے کہا ہے کہ سلانوا لی میں ریلو ے روڈ غلہ منڈ ی سعید با زار ضیا ء شہید روڈ مین روڈ سلطا ن سکند ر کا لو نی اور قا ئد اعظم ما ر کیٹ میں دو با ر ہ تجا و ز ات قائم کرنا نا قابل بر دا شت ہے، ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے ا نجمن تا جرا ن کے ایک وفدسے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ،انہوں نے کہا چند روز میں آ پر یشن کر کے تجا و زا ت کا خاتمہ اور قیمتی سرکا ر ی اراضی و گز ار کرا لی جا ئے گی،سبز ی منڈ ی اور جنرل بس سٹینڈ کو سلانوا لی شہر سے با ہر نکا لنے کا حتمی فیصلہ کیا جا چکا ہے تاہم جگہ کا تعین نہیں ہو سکا ،شہر کو خوبصورت ترین بنا نے کا وعد ہ ہر صور ت پور ا کریں گے، کسی سے کسی قسم کی کو ئی زیادتی نہیں کر نا چاہتے، انہوںنے کہا کہ سلانوا لی میں بھی وز یر اعظم کلین ا ینڈ گر ین پر وگرام کا با قاعد ہ آغاز ہو گیا ہے، شہر ی بھی ا س سلسلہ میں و ز یر اعظم کے پرو گر ام کو کامیاب بنا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کریں اپنے علاقوں میں صفا ئی رکھنے کے ساتھ ساتھ ز یا د ہ سے درخت لگا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں