چیئرمین ایف ڈی اے کھلی کچہری لگائیں گے

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 20:28

فیصل آباد۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) چیئرمین ایف ڈی اے ڈاکٹر اسد معظم 22 اکتوبرسوموارکو ایف ڈی اے آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

(جاری ہے)

ایف ڈی اے کے ترجمان نے بتایا کہ چیئرمین ایف ڈی اے ڈاکٹر اسد معظم سوموارکو لوگوں کے مسائل سننے کے لئے صبح سے شام تک ایف ڈی اے میں کھلی کچہری لگائیں گے اور موقع پر موجود ایف ڈی اے آفیسران کو ہدایات جاری کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں