ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہیگی، فیسکو

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 22:37

فیصل آباد۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث 21 اکتوبر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی شور کوٹ سٹی گرڈسٹیشن کے درکھانہ،کینٹ،پی اے ایف،پی اے ایف کالونی، جڈالہ،جکھڑا اور ولی فیڈ ز فیڈر20 اور 21 اکتوبر کو روزانہ صبح سات سے شام چھ بجے تک 132 کے وی فاضل اور پیپلاں گرڈ اسٹیشن پر 30 سے 40 میگا واٹ برقی رو کی سپلائی معطل ہو گی جبکہ 22اکتوبر کو صبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک 132 کے وی پپلاں گرڈاسٹیشن کے نصیر والافیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بادشاہی مسجد،سٹی،اقبال رائس ملز،جھمرہ روڈ/ رضا،معظم شاہ ،ہندو آنہ،آسیاں،چناب نگر،جانی شاہ،کوٹ احمد یار،سخی عبد الوہاب،داور اور شاہ برہان فیڈرنو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے کریسنٹ کاٹن ،جیوٹ مل،240 موڑ،فیصل آباد روڈ، کالج روڈ اور وسیر فیڈر66 کے وی آشیانہ گرڈ اسٹیشن ، 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیو جناح کالونی فیڈر صبح سات سے دن بارہ بجے تک132کے وی کھڑیانوالا گرڈسٹیشن کے فخر آباد فیڈر 132کے وی کمالیہ گرڈسٹیشن کے شوگر ملز فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے منصور آباد،فاروق آباد فیڈر132کے وی نڑ والا روڈگرڈسٹیشن کے شہباز پور،الیاس،لنگرانہ،خرد پور ،امیں پور،سندھو،کشمیر روڈ اور رحمان آباد فیڈرصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے ملک آباد، الفرید فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے امین آباد فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سلونی جھال ،ڈجکوٹ روڈ فیڈر132کے وی نڑو الا روڈگرڈسٹیشن کے رضا آباد،سدھو پورہ،سبحان آباد، کھرد پور، جی ایم آباد فیڈر132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے بسم اللہ پور فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ،ٹوبہ روڈ،موچی والا اور پی روڈ فیڈر 66 کے وی نیا لاہور گرڈ اسٹیشن کے سعید آباد ون فیڈر132کے وی خانو آنہ گرڈسٹیشن کے گلبہار،گارڈن کالونی فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی،خواجہ حبیب اللہ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ ٹوگرڈسٹیشن کے گلبرگ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ ون گرڈسٹیشن کے خالد آباد ،لکڑ منڈی فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کھدر والا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں والا فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی، رسول پورہ فیڈر132کے وی تاندلیانوالا گرڈسٹیشن کے پنڈی،آر شاہ، جھامرہ فیڈر132کے وی نڑ والا روڈگرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک اور جھنگ بازارفیڈر132کے وی چینوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ فیڈر132کے وی نشاط آبا گرڈسٹیشن کے منظور پارک فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیو سول لائن فیڈر 132کے وی سٹیم پاور سٹیشن کے نیو امین ٹائون فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹواورلال کوٹھی فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو دانہ آباد، الحبیب ،کچہری روڈ، گوگیرہ اوربچیانہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیوفیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ اور دارالاحسان فیڈر 132 کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر، بخاریاں،جامع آباد، منگوآنہ اوربھوآنہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بیراں والااورجھمرہ روڈ/رضا، آسیاں، سخی عبدالوہاب، جھنگ روڈ اور لاہور روڈ فیڈر 132چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چنا ب نگراوراحمد نگر فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے سنگرہ ، واہلہ اور ریاض آباد فیڈر132کے وی برآنہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں