فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

منگل 11 دسمبر 2018 00:00

فیصل آباد۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث11دسمبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مونگی روڈ فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر 66کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ فیڈر 132کے وی سمندر ی گرڈسٹیشن کے فاروق،سائیں وزیر علی اور سلونی جھال فیڈر 132 کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی فیڈر132کے وی مریدوالاگرڈسٹیشن کے لسوڑی فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ذوالفقار کالونی اور سرکلر روڈ،ریلوے روڈفیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے اسلامیہ پارک فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ملت روڈ فیڈر 220کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے خیابان کالونی فیڈر132کے وی لنڈیانوالارگرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگرمخدوم اور کانوانولا فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نی فیکٹری ایریا فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے روڈالہ فیڈر 132کے چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر اور نور والے فیڈر132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے کھڑریانوالا سٹی فیڈر 132کے وی چنیوٹ سٹیشن کے بادشاہی مسجد ،ہندوآنہ،کوٹ احمد یار/جھوک ملیاں فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ فیڈر صبح دس سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ،ارشد کارپوریشن،جوبلی ،معین فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی ستارہ کیمیکل گرڈسٹیشن 132کے وی شاہکوٹ نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے میما ،بلال ،بلال سپننگ ،رانا ٹیکسٹائل ،رفیع کاٹن ،ماڑی ،کوہستان اور انجم ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی بنڈالا گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی ،نیو لنگرانہ اور گٹی فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی،نیولنگرانااور گٹی فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے دوسٹ سٹریٹ ،مقبول روڈ اور ہلال روڈ فیڈر132کے وی سٹی فیصل آبادگرڈسٹیشن کے دارالاحسان اور نیو دوست سٹریٹ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے گردانہ فیڈر 132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کھدروالا فیڈر132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے فتح آباد فیڈر 66کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈفیڈر جبکہ 12دسمبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سٹی ،سکارپ ،گوہر انٹر نیشنل ،گلبرگ،شاہسواریہ ،اشرف کالونی ،جھنگ روڈ ،کٹھور ،موچیوالا روڈ ،دواکھڑی اور پی روڈ فیڈر 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نیواقبال کالونی فیڈر 66کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈر 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے اشرف آباد فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سیون جے بی اور سرگودھا روڈفیڈر 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی ،فاروق آباد،امین ٹائون اور سنت سنگھ روڈفیڈر 132کے وی سٹیم پاور سٹیشن گرڈسٹیشن کے ضیاء ٹائون فیڈر220کے وی جڑانوالا روڈگرڈسٹیشن کے جیل روڈ فیڈر 132کے وی جڑانوالاگرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے اکبر فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ ویلج فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضیٰ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے تاجا بیروالا اور عنایت علی شاہ فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے بڑانہ فیڈر 66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے موبی لنک،بیسٹ ایکسپورٹ اور ماڈل سٹی فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی ،گڑھ ،گوجر ہ روڈ (ناراڈاڈا) فیڈر 132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے دریا بل، لسوڑی ،نورمحل ،خالد اور مریدوالا فیڈر 132کے وی جھنگ روڈ ون گرڈسٹیشن کے ناظم آباد فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشیدآباد فیڈر 132 کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے معظم شاہ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے رجوعہ اور واسا ایکسپریس فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضیٰ فیڈر 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر 132کے وی ابراہیم فائبر گرڈسٹیشن، 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشیدآباد ،جلال آباد ،رحمت ٹائون اور جنرل ہسپتال فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے ماڈل سٹی ،مرافکو ،نیومدینہ ٹائون اور کوہ نور سٹی فیڈر 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے فاروق آباد،امین ٹائون ،پیسی اور سوساں روڈ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر اورچشتیہ پارک فیڈر صبح دس سے دوپہر دو بجے تک 66کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے مرافکو ،بیسٹ ایکسپورٹ اور نیو مدینہ ٹائون فیڈر سے بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں