محکمہ تعلقات عامہ فیصل آباد کے انفارمیشن آفیسر محمد اویس عابد کے چچاانتقال کرگئے

منگل 18 دسمبر 2018 21:41

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن مرحوم محمد عابد کے چھوٹے بھائی اورمحکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب فیصل آباد کے انفارمیشن آفیسر محمد اویس عابد کے چچا پروفیسر شاہد چوہدری قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی.مرحوم چند دنوں سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھے .وہ شعبہ عربی کے ریٹائرڈ پروفیسر ہونے کے ساتھ معروف شاعر بھی تھے۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں