فیصل آباد، شیخ عبد القاد ر جیلانی کی تعلیمات امت مسلمہ کے لیے مشعل راہ ہیں،صاحبزادہ حامد رضا
محبوب سبحانی کے القاب سے مشہور شیخ عبد القادر جیلانی اللہ کے ولیوں میںاعلی مقام کے حامل ہیں، آپ پیدائشی ولی تھے، چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان
منگل 18 دسمبر 2018 22:59
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ غوثیہ علامہ اقبال کالونی میں سالانہ جلسہ غوث الاعظم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اللہ کے ولیوں کی تعلیمات سے دین و دنیا کی مشکلات کا حل نکالا جاسکتا ہے۔ صوفیاء کے پیروکار امن کے داعی ہیں۔ صوفیاء کے ماننے والے شدت پسند نہیں ہیں۔ چند لوگ اہلسنّت کو بدنام کرکے بند گلی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ ہم ایسے شرپسند عناصر کا راستہ روکیں گے۔ اہل سنت کو دیوار کے ساتھ لگانے والے علماء اپنی صفیں درست کرلیں۔ پرامن عوام اہلسنّت صوفیاء کے نقش قدم پر چلنے کا عزم رکھتے ہیں۔اہلسنّت نے دہشتگردی کے خلاف بہت قربانیاں دی ہیں اور پاک فوج کا ساتھ دیا ہے۔ طالبان کی شدت پسندی کو مسترد کرنے کا شرعی بیانیہ اہلسنّت اور سنی اتحاد کونسل نے جاری کیا ہے۔ خود کش حملوں کو سب سے پہلے سنی اتحاد کونسل نے حرام قرار دیا اس لیے اہلسنّت کو شدت پسند یا دہشتگرد کہنے والے اپنا قبلہ درست کریں۔ چند عناصر کے گناہوں کی سزا پوری اہلسنّت کو ہرگز نہ دی جائے۔ ہم ریاست پاکستان کے حامی و فادار ہیں۔ ہم ریاست پاکستان کے لیے جانیں قربان کرنے اور دفاع وطن کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ جلسے سے مولانا محمد امین رضوی،صاحبزادہ حسن رضا، الحاج محمد صدیق رضوی اور دیگر نے بھی شرکت کی۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیسکو کا کریک ڈاؤن جاری، مزید 41 بجلی چور پکڑے گئے،88 لاکھ جرمانہ
کاشتکاروں کو گندم کی گہائی کے وقت ڈرم کے چکر 700سے 750 فی منٹ رکھنے کامشورہ
کاشتکاروں کو کریلے کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب وتر میں گوڈی کی سفارش
فیصل آباد،باغبانوں کو ویلنشیا لیٹ کی برداشت شروع اور پیوندکاری کاعمل مکمل کرنے کی ہدایت
فیصل آباد،کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی فصل کو کیڑوں کے حملے سے بچائو کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت
کاشتکاروں کوہلدی کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
کھمبی میں موجودپروٹین،وٹامن ڈی، کیلشیم، فاسفورس انسانی جسم کیلئے انتہائی مفید قرار
کاشتکاروں کو بعد ازبرداشت سبزیوں کی سپلائی کیلئے پلاسٹک کریٹس استعمال کرنے کی ہدایت
فیصل آبادبجلی بند رہے گی
کاشتکار30 اپریل تک کاشتہ کپاس کی فصل میں پودوں کی تعداد17500 فی ایکڑ رکھیں، خالد محمود
مویشی پال حضرات کو جانوروں کو توڑی کھلاتے ہوئے پرانی توڑی کو نئی توڑی کے ساتھ مکس کر کے دینے کی ہدایت
زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ