برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

منگل 15 جنوری 2019 23:43

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) فیسکو کی اطلا ع کے مطابق ، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث17جنوری کوصبح نو سے دن بارہ بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے نیو جناح کالونی فیڈرصبح نو سے سہ پہر چار بجے تک 66 کے وی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن کے کینال روڈ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے لیاقت آباد،لکڑ منڈی ،بکر منڈی،شیخ کالونی،علی ہائوسنگ اور افغان آباد فیڈر132کے وی تاندلیانوالا گرڈ سٹیشن کے رحمے شاہ اور عالم شاہ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ٹھیکری والا گرڈ سٹیشن کے نیو سبزی منڈی، الخالق فیڈر132کے وی مرید والا گرڈ سٹیشن کے خالد ، اسلم شہید فیڈر132کے وی تاندلیانوالا گرڈ سٹیشن کے ماہی چوک، بہلک فیڈر220 کے وی جڑانوالا روڈ گرڈ اسٹیشن کے ڈی گرائونڈ فیڈر220 کے وی سمندری روڈ گرڈ اسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر132کے وی سمندری گرڈ سٹیشن کے سلونی جھال، فاروق اور گڑھ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ ون گرڈ سٹیشن کے گردانا فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈ سٹیشن کے گڑ ھ فتح شاہ فیڈر132کے وی خانو آنہ گرڈ سٹیشن کے گلبہار کالونی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے شیخ کالونی، سبزی منڈی، الیاس پارک فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے ساحل، راجہ چوک،رحمت ٹائون، نیو جناح کالونی فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈ سٹیشن کے شیرازہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈ سٹیشن کے ریلوے روڈ،سرکلر روڈ، سر سید فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ سٹیشن کے مسلم ٹائون، سپر،ملت روڈ،رسول پور،مسلم ٹائون، جگوار، کریسنٹ بورڈ،ڈی ٹی ایم، مغل پورہ، یونیورسٹی ٹائون،نور پور،کلاش،اظہر کارپوریشن اور ایف ڈی اے سٹی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ سٹیشن کے منصورن فیڈر 132کے وی او ٹی پی گرڈ سٹیشن کے سوساں روڈ فیڈر132کے وی سٹیم پاور سٹیشن گرڈ سٹیشن کے فیصل فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈ سٹیشن کے مکو آنہ فیڈر132کے وی جڑانوالا گرڈ سٹیشن کے ارکانہ، فیصل آباد روڈ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈ سٹیشن کے سکارپ ٹو فیڈر132کے وی کھرڑیانوالا گرڈ سٹیشن کے سٹی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈ سٹیشن کے آئیڈیل/ اسحاق سپننگ فیڈر132کے وی لنڈیانوالا گرڈ سٹیشن کے لنڈیانوالا فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈ سٹیشن کے راوی ،مدو آنہ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈ سٹیشن کے سٹی،شاہ سواریہ،کٹھور،موچی والا روڈ، اشرف کالونی ،مونگی روڈ،شالیمار،سٹی اور جھنگ روڈ فیڈر سے بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں