برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی کے با عث بجلی کی فراہمی معطل ر ہے گی

بدھ 16 جنوری 2019 20:12

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) :فیسکو کی اطلاع کے مطابق ، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث18جنوری کوصبح نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے منصور والا فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مالڑی اور پی روڈ فیڈر 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے الیاس گارڈن فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے نیو سبزی منڈی، ایف اے جی، کمال فیبرکس، لونا، ملک آباد، الفرید اور کمال سپننگ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے جنرل ہسپتال اور جلال سٹریٹ فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر فیڈر سے بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں