فیصل آباد، ڈپٹی اکائونٹس آفسر ناصر سراج ترقی دے کراسسٹنٹ اکائونٹس آفسرPBS-17 تعینات

بدھ 16 جنوری 2019 23:29

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2019ء) حکومت پنجاب نے ڈپٹی اکائونٹس آفسر ناصر سراج کو ترقی دے کراسسٹنٹ اکائونٹس آفسرPBS-17 تعینات کر دیا گیا ہے، محکمہ فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب اس سلسلہ میں نوٹیفیکشن جاری کردیا، ہے ناصر سراج محکمہ کے ایک ایماندار اور فرض شناس کی طور پر جانے جاتے ہیں،انکی کی پر محکمہ کے افسران اور ملازمین نے خوشی کا اظہار کای ہے،اور اسے محکمہ کیلئے نیک شگون قرار دیا ہے،مبارکباد دینے والوں میں ملک عبدالوحید،محمد عمیر افضل،شاہد بٹر،ملک اظہر،محمد وارث، حمیدد اللہ اعواش، محمد عرفان شہزاد،ملک محمد بوٹا،ندیم احمد،اور دیگر احباب نے مبارک باد دی،

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں