فیصل آباد:کمسن بچہ کھیلتے ہوئے گرم دودھ میں گر کر جھلس گیا

جمعرات 21 مارچ 2019 22:48

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) کمسن بچہ کھیلتے ہوئے گرم دودھ میں گر کر جھلس گیا، تفصیلات کے مطابق سمن آباد کے علاقہ نواباں والا کے رہائشی مجاہد علی کا بیٹا 4سالہ محسن گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا کہ کھیلتے ہوئے گرم دودھ میں گر گیا، جسے طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال برن یونٹ منتقل کیا گیا جہاں اسکی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں