پاکستان نیوی میں سویلین افراد کی بھرتی کے لئے رجسٹریشن کا عمل 24 اپریل تک جاری رہے گا

منگل 23 اپریل 2019 18:51

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) :کمانڈر پاکستان نیوی آفیسر انچاج فاروق خاں نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی میں سویلین افراد کی بھرتی کے لئے رجسٹریشن کا عمل 24 اپریل تک جاری رہے گا اور انٹرنس ٹیسٹ 29،اپریل کو ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ مختلف شعبوں میں بھرتی کے لئے خواہشمند حضرات رجسٹریشن کرائیں اس سلسلے میں تفصیلات نیوی کی ویب سائٹ www.paknavy.gov.pkسے حاصل کی جا سکتی ہیں جبکہ آن لائن رجسٹریشن کے لئیwww.joinpaknavy.gonv.pkپر وزٹ کریں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں