عوامی تعاون سے اس سیزن میں بھی ڈینگی کو شکست دیں گے، ڈاکٹر بلال احمد

منگل اپریل 18:51

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) : ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر برائے متعدی امراض ڈاکٹر بلال احمد نے کہا ہے کہ ڈینگی کے انسداد کے لئے ٹیمیں متحرک ہیں اور عوامی تعاون سے اس سیزن میں بھی ڈینگی کو شکست دیں گے۔

(جاری ہے)

ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم بھر پور انداز میں جاری ہے انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں اینٹی ڈینگی ٹیمیں ان ڈور اور آئوٹ ڈور سرویلنس کر کے ڈینگی لاروا کی پیدائش و افزائش کی جگہوں کا صفایا کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments