فیصل آباد ‘ گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے خود کو جلا لیا

بدھ 24 اپریل 2019 20:48

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے خود کو جلا لیا، ہسپتال داخل، 225 ر۔ب احمد نگر میں اظہر ولد محمد نیاز نے گھر والوں سے جھگڑ کر خود کو جلا لیا۔

(جاری ہے)

50 فیصد جھلسنے پر طبی امداد کیلئے ریسکیو ٹیم نے الائیڈ ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز اس کی جان بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں