پاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ بی 2019بیچ کیلئے رجسٹریشن کا عمل 2جون تک، جبکہ کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ 11جون کو ہوگا

جمعرات 23 مئی 2019 18:47

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) :کمانڈر پاکستان نیوزی /آفیسر انچارج فاروق خاں کے مطابق پاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ بی 2019بیچ کیلئے رجسٹریشن کا عمل 2جون تک جبکہ کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ 11جون کو ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ آن لائن رجسٹریشن کے لئے ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pkپر وزٹ کیا جاسکتا ہے جہاں اہلیت،تعلیمی قابلیت،رجسٹریشن وسلیکشن کا طریقہ کار موجود ہے۔انہوں نے بتایا کہ 041-9200674پر مزید معلومات بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں