فیصل آباد، دربار بابا غلام پر نامعلو م افراد کی فائرنگ ، پیر صاحب زخمی ہوگئے

پیر 17 جون 2019 21:58

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) ڈجکوٹ کے علاقہ میں واقع دربار بابا غلام محمد پر نامعلو م افراد کی فائرنگ سے پیر صاحب زخمی ہوگئے‘ حالت تشویشناک‘ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے نواحی علاقہ چک 133 پنواں میں دربار بابا غلام محمد پر پیر منظور ولد معراجدین کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں جسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں اسے طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے پولیس موقع پر پہنچ گئی دشمنی یا دہشتگردی پو؛یس نے تحقیقات شروع کردی ہے

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں