موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق

بدھ 17 جولائی 2019 23:40

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) :موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق 229 ر ب مکوآنہ ماہی مستانی موڑ پر رکشہ اور موٹر ساہیکل میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت محمد اقبال ولد افضل کے نام سے ہوئی جو کہ 68چک کا رہائشی ہے۔

(جاری ہے)

مقامی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کارواہی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں