آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع موجودہ پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کے تناظر میں ضروری تھی ،سید ضیاء علمدار حسین
منگل 20 اگست 2019 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستان آرمی کا بھارت کو اس سال فروری میں منہ توڑ جواب دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی نے نہ صرف جوابی کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف ان کے دوجنگی جہاز مار گرائے بلکہ بروقت کارروائی سے بھارتی فوج کو خاصا جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
صدر ایوان نے جنرل باجوہ کے بطور کور کمانڈر کی حیثیت سے ان کے 2013سے 2015کے دوران ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی نے اس دوران لائن آف کنٹرول اور اس سے ملحقہ علاقہ میں خصوصی طور پر بھارت کی کارروائیوں پر نہ صرف نظر رکھی بلکہ پاکستانی سرحدوں کو محفوظ بنایا۔ موجودہ بھاری تعداد میں بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں تعیناتی پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنرل قمر باجوہ کے معاہدے میں توسیع ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ جنرل باجوہ Affairs Strategic War میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں اس تناظر میں ان کی کمان میں پاکستانی مسلح افواج انڈیا کی شروع کر دہ کولڈ سٹارٹ وار کا منہ توڑ جواب دے گی۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، شہر بھر کی سٹریٹ لائٹس مکمل فنکشنل کرنے کی ہدایت
ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائیاں، انسانی سمگلر گرفتار ، بجلی چوروں کیخلاف 8 مقدمات درج
فیصل آباد، تیزاب گردی کے واقعے میں 4 نوجوان زخمی ہوگئے
ایف ڈی اے نے مختلف علاقوں میں 6 ہاؤسنگ سکیموں کے غیر قانونی قیام کی کوشش ناکام بنا دی
فیصل آباد، محکمہ لائیو سٹاک کی موبائل ٹریننگ سکول بس کے ذریعے آگاہی مہم جاری
فیصل آباد میں ڈینگی کیخلاف حفاظتی اقدامات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
مون سون سیزن کے پیشگی اقدامات کے تحت سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ بلا تعطل جاری رہے گی، قائمقام ایم ڈی واسا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کا اجلاس
یونیورسٹی 194ملین کی لاگت سے سولر پاور لگا رہی ہے،پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں
ٖفیصل آباد،زینت ٹیکسٹائل ملز میں بوائلرپھٹنے سے جھلس جانیوالے 4محنت کش دوران علاج چل بسے
فیصل آباد،سیکرٹری یونین کونسل کی مبینہ بدنیتی کے باعث دفتر یونین کونسل 41 بچیانہ میں عرصہ دراز سے کمپیوٹر ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری