عیدالاضحی کے بڑے صفائی آپریشن کو کامیاب بنانے کیلئے ویسٹ ورکرز کی انتھک کاوشیں لائق تحسین ہیں، کمشنرفیصل آباد
جمعرات 22 اگست 2019 18:36
(جاری ہے)
انہوں نے ویسٹ ورکرز کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انتہائی تندہی،محنت اور شہریوں کی خدمت کے جذبے کے ساتھ فرائض انجام دئیے اور عیدالاضحی کے ایام میں شہر کے گلی محلوں اورسڑکوں پر متحرک رہے تاکہ قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے میں تاخیر اورماحول تعفن زدہ نہ ہو۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عیدالاضحی صفائی پلان کی کامیابی ویسٹ ورکرز کی محنت کا نتیجہ اور شہریوں کی جانب سے ستائش اس امر کا ثبوت ہے کہ وہ عیدکے ایام میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے کمپنی کی کارکردگی سے مطمن نظر آئے۔انہوں نے عیدصفائی آپریشن پرمامور ورکرز کو ان کی عمدہ کارکردگی پر مبارکباددی اور فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیراہتمام تقریب کے انعقاد کو سراہا۔سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے تقریب میں شرکت اور ویسٹ ورکرزکا حوصلہ بڑھانے پر کمشنر محمود جاوید بھٹی،ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر اور دیگر افسران کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے بتایا کہ عیدالاضحی صفائی آپریشن میں ویسٹ ورکرز نے گلی محلوں،شاہرات پر مشنری جذبے سے قربانی کے جانوروں کی الائشوں کوٹھکانے لگایا جبکہ عوامی شکایات کابھی تیزرفتاری سے ازالہ کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ عیدپر فرائض انجام دینے والے ملازمین کو 15دن کی تنخواہ بطوراعزازیہ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے ورکنگ پیپرز تیار کئے گئے ہیں۔اس موقع پرویسٹ ورکرز کو ان کی عمدہ کارکردگی کے اعتراف میں تعریفی سر ٹیفکیٹس بھی دئیے گئے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، شہر بھر کی سٹریٹ لائٹس مکمل فنکشنل کرنے کی ہدایت
ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائیاں، انسانی سمگلر گرفتار ، بجلی چوروں کیخلاف 8 مقدمات درج
فیصل آباد، تیزاب گردی کے واقعے میں 4 نوجوان زخمی ہوگئے
ایف ڈی اے نے مختلف علاقوں میں 6 ہاؤسنگ سکیموں کے غیر قانونی قیام کی کوشش ناکام بنا دی
فیصل آباد، محکمہ لائیو سٹاک کی موبائل ٹریننگ سکول بس کے ذریعے آگاہی مہم جاری
فیصل آباد میں ڈینگی کیخلاف حفاظتی اقدامات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
مون سون سیزن کے پیشگی اقدامات کے تحت سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ بلا تعطل جاری رہے گی، قائمقام ایم ڈی واسا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کا اجلاس
یونیورسٹی 194ملین کی لاگت سے سولر پاور لگا رہی ہے،پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں
ٖفیصل آباد،زینت ٹیکسٹائل ملز میں بوائلرپھٹنے سے جھلس جانیوالے 4محنت کش دوران علاج چل بسے
فیصل آباد،سیکرٹری یونین کونسل کی مبینہ بدنیتی کے باعث دفتر یونین کونسل 41 بچیانہ میں عرصہ دراز سے کمپیوٹر ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری