گوجرانوالہ، پلاسٹک و پولی تھین بیگز پر عائد پابندی میں نرمی یا توسیع نہیں کی گئی، ڈپٹی کمشنر
ہفتہ 21 ستمبر 2019 22:06
(جاری ہے)
پلاسٹک و پولی تھین بیگز پر عائد پابندی سے متعلق شہر میں پھیلائی جانے والی افواہوں اور 2ماہ کی توسیع دیئے جانے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر نے کہا ہے کہ یہ ایک عوام دوست اور ماحول دوست فیصلہ ہے جسے تمام حلقوں نے سراہا ہے اور وہ اس فیصلے کے نفاذ کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ہم آواز ہیں۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ منگل کے روز تما م سٹیک ہولڈر ز سے اس سلسلہ میں میٹنگ کی جارہی ہے اور پلاسٹک بیگز پر عائد پابندی کے نفاذ سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔انتظامیہ کی طرف سے پابندی سے قبل بھرپور آگاہی مہم بھی چلائی گئی ،شہری و سماجی حلقوںکی طرف سے اس اقدام کو سراہا جانا خوش آئندہے اور اس اقدام سے ماحولیاتی آلودگی ، سیوریج مسائل ، گندگی میں اضافے کا باعث بننے والے اسباب کی روک تھام ممکن ہوسکے گی ۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد،سیشن کورٹ میں تاریخ پیشی پر آئے ملزمان کا مقدمہ قتل کے مدعی اور گواہ پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ ..
چک جھمرہ میں معمولی جھگڑے پر مشتعل ملزمان نے نوجوان کو قتل کردیا
جڑانوالہ ، خاتون ورکر سےمبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار
فیصل آباد،منیجنگ ڈائریکٹر واسا عامر عزیز نے ممکنہ بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے ..
فیصل آباد میں سرگرم ڈاکوئوں کے گروہ نے خواتین سمیت 8شہریوں کے پرس اور قیمتی فون چھین کر فرار ہو گئے
فیصل آباد، معمولی جھگڑے پر مشتعل ملزمان نے چھریوں کے وار کر کے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا
فیصل آباد،‘ غیر حاضر اور ٹریفک وارڈنز کو نوکری سے فارغ اور 37 وارڈنز کو مختلف سزائوں کا حکم دے دیا
فیصل آباد،میونسپل کمیٹی ملازم اور اس کے ساتھیوں نے ڈیوٹی سے واپس آنیوالی خاتون ملز ورکر کو مبینہ اجتماعی ..
ملک کا تیسرا بڑا صنعتی شہر فیصل آباد میں ڈاکو راج
فیصل آباد،تقریب پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو پکڑنے پر دولہا کے دوستوں نے پولیس پارٹی کی درگت بنا دی‘ ..
فیصل آباد،چالاک ملزم نے گاڑیوں کی خرید وفروخت کے کاروبار کا جھانسہ دیکر تاجر سے 97لاکھ روپے ہتھیا لئے
سانحہ9 مئی :عمر ایوب ،شبلی فراز ،بابر اعوان سمیت دیگر کی 12 مئی تک عبوری ضمانت منظور
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج درخواست بحال
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر روٹی/ نان کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی
-
طوفانی بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 22 اپریل کو’’ارتھ ڈے‘‘2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ
-
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیورک کی ملاقات،آئی ایس پی آر
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت
-
راولپنڈی،تھانہ آراے بازار پولیس نے 16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید 2 ملزمان گرفتارکرلئے
-
راولپنڈی،تھانہ صادق آباد پولیس نازیبا اور فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا
-
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان گرفتار
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
لاہور کے صحافیوں کے لئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں: عظمیٰ بخاری
-
ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے، پولرائزیشن سے ہٹ کر عصر حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ..