ٹی ا یچ کیو ہسپتا ل سلانوا لی میں آگ لگائی گئی تھی، انکوا ئر ی کمیشن ر پور ٹ

پیر 14 اکتوبر 2019 15:28

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) ٹی ا یچ کیو ہسپتا ل سلانوا لی میں آگ لگی نہیں بلکہ کرپشن کے ثبوت مٹا نے کیلئے لگائی گئی تھی انکوا ئر ی کمیشن ر پور ٹ ۔ٹی ا یچ کیو سلانوا لی ہسپتا ل میں آ گ لگی نہیں بلکہ لا کھوں رو پے کی مبینہ کرپشن کے ثبوت مٹا نے کیلئے لگائی گئی تھی آ گ لگا نے سی19منٹ قبل میڈیسن سٹور میں لگے ہو ئے سی سی ٹی و ی کیمر ے بندکر دیئے گئے تھے۔

(جاری ہے)

ہسپتال میں ایمر جنسی میں آ گ بھجا نے وا لے آ لا ت موجود تھے جن کا فا ئد ہ نہ اٹھا یا گیا بلکہ آ گ لگتے دھواں اٹھتے دیکھ کر ا یم ا یس سمیت د یگر سٹاف ہسپتا ل سے غائب ہو گیا تھا آ گ ایک پلاننگ کے تحت لگائی گئی تھی سیکرٹر ی ہیلتھ پنجاب کے حکم پربنائی گئی انکوا ئر ی کمیشن ڈا ئر یکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجا ب نے اپنی مفصل ر پور ٹ جا ر ی کر د ی جس میں معطل ایم ا یس ڈاکٹر قلب عبا س شیرا ز ی میڈیسن سٹور انچارج اقتدارحسین شاہ ڈسپنسر غصنفر شا ہ کو واقعہ کا ذمہ دار قرار د یا گیا ٹی ا یچ کیو ہسپتا ل سلانوا لی میں آتش زدگی کے نتیجہ میں 25لا کھ کی ادو یا ت جل کر خاکستر ہو گئی تھی ا س کے علا وہ لاکھوں کا ساما ن الیکٹرو نکس بھی جل گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں