۷فیصل آباد، قومی ٹی 20 کپ میں ددو روزہ آرام کے بعد 13 واں میچ آج سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا

اتوار 20 اکتوبر 2019 19:30

ًفیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2019ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ میں ددو روزہ آرام کے بعد 13 واں میچ آج سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیانکھیلا جائے گا جبکہسیمی فائنلز 23 اکتوبر کو کھیلے جائینگے جبکہ فائنل میچ 24 اکتوبر کو کھیلا جائے گا،آن لائن کے مطابق ۔ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں جاری ٹورنامنٹ میں 13 واں میچ 21 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

جس میں سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کرینگی۔ سدرن پنجاب کی ٹیم شان مسعود کی قیادت میں میدان میں اتریگی جبکہ سندھ کی ٹیم اسد شفیق کریں گے۔ شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ کا 14 واں میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا،جس میں سینٹرل پنجاب اور خیبر پختونخوا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ اس کے بعد ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز 23 اکتوبر کو کھیلے جائینگے جبکہ فائنل میچ 24 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں