قومی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ / جرمانہ عائد ،غیرضروری اپیلیں کرنے پر خیبرپختونخوا کے انڈر 19 کرکٹر ابوذر طارق پر جرمانہ عائد

اتوار 20 اکتوبر 2019 19:30

; فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2019ء) قومی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ / جرمانہ عائد ،غیرضروری اپیلیں کرنے پر خیبرپختونخوا کے انڈر 19 کرکٹر ابوذر طارق پر جرمانہ عائد،ابوذر طارق پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیاابوذر طارق کو لیول 1جرم کا مرتکب پایا گیا ہے امپائرز کامران خلیل اور محمد باسط نے ابوذر طارق کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.1 کی خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا،اعتراف جرم کرنے پر میچ ریفری غلام مصطفٰی نے ابوذر طارق پر جرمانہ عائد کیا،خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کے درمیان قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ کے آر ایل اسٹیڈیم میں کھیلا گی

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں