v فیصل آباد ، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

پیر 21 اکتوبر 2019 22:20

ٖفیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ آج منگل کے روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں سنٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا جبکہ دوسرے میچ میں ناردرن اوربلوچستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں