فیصل آباد :ہوٹل ملازم کو سانپ نے ڈس لیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

منگل 22 اکتوبر 2019 21:35

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) ہوٹل میں کام کرتے ہوئے نوجوان کو سانپ نے ڈس لیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، کوہاٹ کا رہائشی 25سالہ احسان اللہ ولد عبدالرحیم 229ر۔

(جاری ہے)

ب میں واقع ہوٹل پر کام کررہا تھا کہ اس دوران سانپ نے اسے ڈس لیا جسے حالت غیر میں مبتلا ہونے پر سول ہسپتال لے جایاگیا جہاں ڈاکٹرز اس کی جان بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں