فیصل آباد،کریانہ کی دکان میں آتشزدگی، آگ کی لپیٹ میں آکر دکاندار زخمی ہو گیا

پیر 11 نومبر 2019 23:13

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2019ء) کریانہ کی دکان میں آتشزدگی، آگ کی لپیٹ میں آکر دکاندار زخمی ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 گ ب ستیانہ جڑانوالہ روڈ پر واقع کریانہ کی دکان میں تیل کا کین لیک ہونے سے کسی نے سگریٹ سلگایا تو آگ بھڑک اٹھی۔

(جاری ہے)

تاہم دکاندار 21 سالہ عرفان ولد اللہ رکھا نے آگ بجھانے کی کوشش کے دوران جھلس گیا۔ تاہم ریسکیو فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور مضروب کو طبی امداد فراہم کی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں