فیصل آباد پولیس نے 03شراب فروش گرفتا ر کرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی

جمعرات 5 دسمبر 2019 23:41

فیصل ۱ٓباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2019ء) :فیصل آباد پولیس نے 03شراب فروش گرفتا ر کرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی ۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے ضابہ کی کارروائی شروع کرد ی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابقتھانہ مدینہ ٹاون پولیس نے شراب فروش ملزم زاہد کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی20لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر1530/19بجرم3/4PHOتھانہ مدینہ ٹاون،تھانہ باہلک پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم ارشد کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی19لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر292/19بجرم3/4PHO اور شراب فروش ملزم ساجد کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی17لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر294/19بجرم3/4PHOتھانہ باہلک میں درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں