فیصل آباد پولیس کا گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون، منشیات ، اسلحہ برآمد، چار اشتہاری گرفتار

بدھ 11 دسمبر 2019 23:50

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2019ء) سی پی اوفیصل آبادکیپٹن (ر)محمد سہیل چوہدری کی ہدایت پر فیصل آبادپولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھر پور کاروائی جاری رکھتے ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوںکے دوران مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے جاری مہم اور منشیات فروشی کی روک تھام کے لیے جاری کریک ڈاؤن کے دوران سنگین مقدمات میںمطلوب04مجرم اشتہاری کو گرفتارکیا۔

ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے فیصل آباد پولیس نی01عدد پسٹل قبضہ میں لے کر مقدمات کا اندراج کیا ۔منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کو جاری رکھتے ہوئی3.370گرام چرس اور70لیٹر شراب برآمد کی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابقتھانہ ڈجکوٹ پولیس نے محتلف جگہوں پر چھاپہ مار کر ملزم فیصل محمود کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.400کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر948/19بجرم9C/CNSAتھانہ ڈجکوٹ ،سٹی تاندلیانوالہ پولیس نے محتلف جگہوں پر چھاپہ مار کر ملزم جعفر علی کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.120کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر761/19بجرم9C/CNSAتھانہ سٹی تاندلیانوالہ ،تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے محتلف جگہوں پر چھاپہ مار کر ملزم وسیم کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی25لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر1837/19بجرم3/4PHOتھانہ غلام محمد آباد ،تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے محتلف جگہوں پر چھاپہ مار کر ملزم ریحان کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی20لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر1838/19بجرم3/4PHOتھانہ غلام محمد آباد ،تھانہ مرید والہ پولیس نے محتلف جگہوں پر چھاپہ مار کر ملزم شوکت کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی15لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر357/19بجرم3/4PHOتھانہ مرید والہ ،تھانہ گلبرگ پولیس نے محتلف جگہوں پر چھاپہ مار کر ملزم شاہد علی کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی10لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر991/19بجرم3/4PHOتھانہ گلبرگ میں درج رجسٹر کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں