فیصل آباد ،تھانہ گلبرگ پولیس نے جوا کھیلتی03جواری گرفتارکرلئے

ہفتہ 14 دسمبر 2019 22:19

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2019ء) : تھانہ گلبرگ پولیس نے جواء کھیلتی03جواری گرفتارکرلئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ پولیس نے دوران گشت ریڈنگ پارٹی کے ہمراہ ریڈکرکے جواء کھیلتے ہوئے وحید کو اس کی02ساتھی سمیتگرفتارکیاملزمان کے قبضہ سے دائوپرلگی 13730روپے برآمد کر لیے ۔

(جاری ہے)

ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر1010/19بجرم5قمار بازی آرڈیننس کے تحت تھانہ گلبرگ میں درج کر لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں