فیصل آباد: مل میں کام کے دوران مشین میں ہاتھ آنے سے محنت کش شدید زخمی

پیر 20 جنوری 2020 22:33

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2020ء) مل میں کام کے دوران مشین میں ہاتھ آنے سے محنت کش شدید زخمی‘ تفصیلات کے مطا بق 25 سالہ محمد عدنان ولد یونس ساکن 443 وڑایچاں جو کہ مختار ونڈا مل میں کام کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک اس کا ہاتھ چلتی ہوئی مشین میں آ گیا جسے شدید زخمی ہونے پر سول ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹرز اس کے علاج و معالجہ میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں