ٹڈی دل تاندلیانوالہ پہنچ گئی، چند ہی منٹوں میں فصلوں کا صفایا کر دیا

منگل 21 جنوری 2020 21:22

تاندلیانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2020ء) ٹڈی دل کا حملہ ٹڈی دل تاندلیانوالہ پہنچ گئی چند ہی منٹوں میں فصلوں کا صفایا کر دیا ٹڈی دل سے فصلوں کو شدید نقصان ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹڈی دل کا حملہ ٹڈی دل تاندلیانوالہ پہنچ گئی چند ہی منٹوں میں فصلوں کا صفایا کر دیا ٹڈی دل سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ٹڈی دل کے حملہ کے پیش نظر محکمہ زراعت کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا محممکمہ زراعت کے مطابق ٹڈی دل کو تاندلیانوالہ کے چک نمبر404,403,400، 601 گ ب سمیت دیگر علاقوں میں پایا گیاٹڈی دل کے حملہ سے گنا، گندم اور چارے کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ محکمہ زراعت کی جانب سے تمام ملازمین کو فیلڈ میں آگاہی کے لئے تعینات کر دیا گیاکاشتکار حملے کی صورت میں ڈھول اورپٹاخوں کے ذریعے شور مچائیں حملے کی صورت میں سپرے بار ے بھی آگاہی دی جا رہی ہے،۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں