فیصل آباد: مختلف حادثات میں ماں بیٹے سمیت 4 افراد زخمی

جمعرات 9 اپریل 2020 23:17

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2020ء) مختلف حادثات میں ماں بیٹے سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 253 رب کے رہائشی رمضان کی اہلیہ 35 سالہ ساجدہ، بیٹا 14 سالہ شاہ زیب اور 45 سالہ فاروق حادثہ کے دوران سول ہسپتال داخل کرایا گیا۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں جھال چوک میں 27 سالہ عدنان ولد شیخ محمد احسان یوسف بھی زخمی ہو گیا جسے بھی ہسپتال میں طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں