فیسکوکی جان سے پیر کو شہر کے مختلف علاقوں مں بجلی کی بندش کے شیڈول جاری

جمعہ 10 اپریل 2020 15:35

فیسکوکی جان سے پیر کو شہر کے مختلف علاقوں مں بجلی کی بندش کے شیڈول جاری
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) فیصل ۱ٓباد الیکٹرک سپلائی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث پیر13 اپریل کو شہر کے مختلف علاقوں مں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکو کے ترجمان نے جمعہ کے روز اے پی پی کو بتایا کہ پیر13اپریل کوصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی سٹیم پاورگرڈسٹیشن کے نیو امین ٹائون، جھمرہ روڈ، ملک پور روڈ، گرینڈ آٹریم اور ماڈل سٹی فیڈرصبح ساڑھے نو سے سہ سہ پہر ساڑھے تین بجے تک 132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے رحمان آباد، قادر آباد، سبحان آباد، سدھوپورہ، فیض آباد، امیں پور، رضا آباد، مدینہ آباد، کمال آباد اور الیاس پارک فیڈر14اپریل کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی فیڈر 15اپریل کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے زاہد جی، ستیانہ ویلج ، نیلی بار ، راوی، مدوآنہ اور المحمود فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 66کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ فیڈر132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے فتح آباد فیڈر 132کے وی چنا ب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان فیڈر 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیشنل سلک مل فیڈر 16اپریل کوصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن گرینڈ آٹریم ، امین ٹائون، ماڈل سٹی، سعید کالونی، موبی لنک اور بیسٹ ایکسپورٹ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی امیں پورگرڈسٹیشن کے گٹی فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، زیڈ آر گرین، برائیٹو کیمیکل لمیٹڈ، کنگ کانگ، کارس پینٹ اور ایم آئی جے فیڈر132کے وی جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر، دارالاحسان، سکارپ ون، سکارپ ٹو اور رسول پور فیڈر صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے سجادسٹیٹ اور سٹی ہائوسنگ فیڈرصبح دس سے سہ پہر چار بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کینال پارک فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیو امین ٹائون، جھمرہ روڈ، ملک پور روڈاور گرینڈ آٹریم فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں