فیصل آباد:محکمہ وائلڈ لائف نے دوران کارروائی 80 لالی پرندے ملزم سے برآمد

عدالت نے پرندے آزاد کرنے اور ملزم کو 10 ہزار روپے جرمانہ جمع کروانے کا حکم دے دیا

جمعہ 29 مئی 2020 23:39

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2020ء) محکمہ وائلڈ لائف نے دوران کارروائی 80 لالی پرندے ملزم سے برآمد،عدالت نے پرندے آزاد کرنے اور ملزم کو 10 ہزار روپے جرمانہ جمع کروانے کا حکم دے دیا آن لائن کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف نے گھنٹہ گھر چوک میں پرندے فروخت کرنے والوں ملزم امجد وغیرہ کو 80سے زائد مختلف پرندوں سمیت گرفتار کر کے مقامی عدالت میں پیش کیا عدالت نے پرندے آزاد کرنے اور ملزم کو 10 ہزار روپے جرمانہ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم امجد علی کو قید بھگتنا پڑے گیجبکہ پر احاطہ عدالت میں پرندے آزاد کردیئے گئے،

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں