فیصل آباد:فیکٹری میں کام کرتے ہوئے مشین کی زد میں آ کر محنت کش بری طرح زخمی

ہفتہ 8 اگست 2020 20:38

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اگست2020ء) فیکٹری میں کام کرتے ہوئے مشین کی زد میں آ کر محنت کش بری طرح زخمی ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ سرگودہا روڈ پر واقع فیکٹری میں کام کرتے ہوئے 34 سالہ رفیق ولد اکرم سکنہ گلستان کالونی کا ہاتھ مشین کے پٹے میں پھنس کر بری طرح لہولہان ہو گیا وہاں پر موجود دیگر افراد نے اسے طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں