فیصل آباد ،ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز شہباز خاں کی کسان بورڈ کے وفد سے ملاقات

منگل 11 اگست 2020 22:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2020ء)ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز شہباز خاں نے کسان بورڈ کے وفد سے ملاقات کی جس میں چیئرمین رانا حارث بلال،چوہدری جاوید اقبال،رانا محمد خان ودیگر موجود تھے۔

(جاری ہے)

ڈی او انڈسٹریز نے وفد کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنڈا جات کو درست رکھا جائے تاکہ کسانوں کوکسی سطح پر بھی شکایت نہ ہو۔انہوں نے کسان بورڈ کو درپیش بعض مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی کرائی۔کسان بورڈ کے ارکان نے اپنے بھرپور تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں