فیصل آباد: ڈی ٹائپ کالونی اور عبداللہ پور سے دو نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

پولیس نے تحویل میں لیکر مارچری منتقل کرکے ورثاء کی تلاش شروع کردی

پیر 26 اکتوبر 2020 19:47

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2020ء) ڈی ٹائپ کالونی اور عبداللہ پور سے دو نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد‘پولیس نے تحویل میں لیکر مارچری منتقل کرکے ورثاء کی تلاش شروع کردی۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ میں 35سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایاگیا راہگیروں کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لے لیا

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں