فیصل آباد ، ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ کے عملے کو یرغمال بنا کر 33 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ لی
بدھ نومبر 22:59
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ساہیانوالہ کے علاقے میں دو روز قبل مسلح ملزمان نے پیٹرول پمپ سے 33 لاکھ 36 ہزار روپے کی رقم لوٹ لی اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے تاہم ڈاکووں کا سراغ نہیں مل سکا۔
متعلقہ عنوان :
فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
فیصل آباد سے متعلقہ
فیصل آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سموسے، پکوڑے اور فرنچ فرائز سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے سے امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، طبی ماہرین
-
کراچی میں دو سے تین دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی میں اضافہ کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
شہرقائد کی فضا ہفتہ کی صبح بھی بے حد گرد آلودرہی، جس کے باعث یہاں حدِ نگاہ 3 کلو میٹر تک رہ گئی
-
بلاول ہائوس کی بختاوربھٹو کی شادی میں ایک ہزارمہمان مدعو کرنے کی خبر کی تردید،شادی میں 300سے کم مہمانوں کو مدعوکیا گیا ہے، ترجمان
-
احتساب عدالت،کلفٹن اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق ریفرنس کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی
-
عمران خان کی حکومت پیپلز پارٹی چلا رہی ہے، پیپلزپارٹی استعفیٰ دے، آج حکومت گر جائے گی،مصطفی کمال
-
دنیا بھر میں فیس بُک کے صارفین کے اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہو گئے
-
سیکروٹنی کمیٹی فارن فنڈنگ کیس میں ایک بار اپنی رپورٹ جمع کروا دے تو کمیشن میں اس کی سماعت اوپن ہوگی،الیکشن کمیشن
-
دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح کل پاکستان میں بھی "تعلیم کا بین الاقوامی دن"منا رہا ہے
-
ملکی درآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں 7.08 فیصداضافہ
-
الیکشن کمیشن کا اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ آنے کے بعد کُھلی سماعت کا فیصلہ
-
پاکستان کپ کے آٹھویں راؤنڈ میں سندھ، سدرن پنجاب اور بلوچستان نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.