فیسکو نے کل فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا

جمعرات نومبر 13:10

فیسکو نے کل فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2020ء) فیسکو نے کل 27 نومبر بروز جمعہ کو فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث آج 27نومبربروز جمعہ کوصبح آٹھ سے رات سات بجے تک 132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن کے بھائی والا فیڈر ٓصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان، پیسی اور سوساں روڈفیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو، کوہ نور سٹی،کینال روڈ، نیشنل سلک ملزاورنیو مدینہ ٹاؤن فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے میثاق المال، 500کے وی گٹی اورچناب لمیٹڈ /چینٹ فیبرکس فیڈر فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

علاوہ ازیں صبح دس سے سہ پہر چار بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن، 132کے وی 103آربی گرڈسٹیشن اور 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن سی25میگاواٹ تک لوڈمینجمنٹ کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments