فیصل آباد ،ڈپٹی کمشنرمحمد علی نے’’سموک فری پاکستان‘‘ موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح کر دیا
جمعہ 4 دسمبر 2020 22:59
(جاری ہے)
ٹو بیکو کنٹرول ٹاسک فورس کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے پراجیکٹ ڈائریکٹر ٹوبیکو سموک فری سیٹیز وزارت قومی صحت منہاج السراج نے بتایا کہ پاکستان میں تمباکو نوشی سے روزانہ سیکڑوں افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں جبکہ ایک ہزار سے زائد بچے روزانہ تمباکو نوشی شروع کر رہے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر میں عوامی مقامات اور سرکاری دفاتر میں سگریٹ نوشی کی سختی سے حوصلہ شکنی کی جائے جبکہ متعلقہ ادارے امتناع تمباکو نوشی قانون پر عملدرآمدکو یقینی بنائیں تاکہ آئندہ نسل کو تمباکو فری معاشرہ دے سکیں۔انہوں نے کہا کہ تمباکو نوشی سے کینسر سمیت دیگر بیماریاں لاحق یوسکتی ہیں لہذا صحت کے تحفظ کے لئے سگریٹ، سگار، شیشہ، بیٹری اورتمباکو کی دیگر مصنوعات کے استعمال سے اجتناب کرنے کے بارے میں عوامی سطح پر زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کے بارے میں تسلسل سے ایونٹس کا انعقادکیا جائے۔اس موقع پر شرکاء نے اٹھارہ سال سے کم عمروالے افراد کوسگریٹ فروخت کرنے،تعلیمی اداروں سے پچاس میٹرتک کے فاصلے پر سگریٹ فروخت، امپورٹڈ اور کھلے سگریٹ فروخت کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کی ضرورت پر زور دیافیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، شہر بھر کی سٹریٹ لائٹس مکمل فنکشنل کرنے کی ہدایت
ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائیاں، انسانی سمگلر گرفتار ، بجلی چوروں کیخلاف 8 مقدمات درج
فیصل آباد، تیزاب گردی کے واقعے میں 4 نوجوان زخمی ہوگئے
ایف ڈی اے نے مختلف علاقوں میں 6 ہاؤسنگ سکیموں کے غیر قانونی قیام کی کوشش ناکام بنا دی
فیصل آباد، محکمہ لائیو سٹاک کی موبائل ٹریننگ سکول بس کے ذریعے آگاہی مہم جاری
فیصل آباد میں ڈینگی کیخلاف حفاظتی اقدامات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
مون سون سیزن کے پیشگی اقدامات کے تحت سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ بلا تعطل جاری رہے گی، قائمقام ایم ڈی واسا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کا اجلاس
یونیورسٹی 194ملین کی لاگت سے سولر پاور لگا رہی ہے،پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں
ٖفیصل آباد،زینت ٹیکسٹائل ملز میں بوائلرپھٹنے سے جھلس جانیوالے 4محنت کش دوران علاج چل بسے
فیصل آباد،سیکرٹری یونین کونسل کی مبینہ بدنیتی کے باعث دفتر یونین کونسل 41 بچیانہ میں عرصہ دراز سے کمپیوٹر ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات